SEERAT UN NABI QADAM BA QADAM

SEERAT UN NABI QADAM BA QADAM

Paket:
com.yaman.islamicbooks.AOUZECONHCEIAIQJ
Downloads:
Größe:
14 MB
Erforderliche android-version::
2.1 oder höher
Aktualisiert:
21. Sep 2014
320
Letzte version:
1.0
Alter:
Jeder
Download

سیرت النبی صل اللہ علیہ وسلم پر بے شمار کتا بیں دنیا کی تقرباہر زبان میں لکہی جاچکی ہیں یہ موضوع ہی ایساہے اور کیونہ ہو کے آپ صل اللہ علیہ وسلم حیات طیبہ انسانیت کے لیے نمونہ اور کامیبی وکامرانی کا واحد زریعہ اردو میں اگرچہ مولانا ادریس کاندھلوی اور علامہ سید سلیمان ندوی کی سیرت النبی معروف اور معتبر ہیں لیکن چونکہ طویل ہیں اسلیے طلباء کی سہولت کے لیے جناب عبداللہ فارانی صاحب کی سیرت النبی قدم بہ قدم پیش ہے اللہ تبارک وتعالی ہمیں نبی اکرم صل اللہ علی وسلم کی سنتوں پرچلنے کی توفیق عطا فرما ۓ آمین.

Kommentare